16 نومبر 2011 - 20:30

کویت میں ہزاروں مظاہرین نے سکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ کے بعد کویت کی پارلیمنٹ پر حملہ کیا ہے۔

ابنا: کویت میں ہزاروں مظاہرین نے سکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ کے بعد کویت کی پارلیمنٹ پر حملہ کیا ہے۔ حکومت مخالف پارلیمانی نمائندے مسلم البراک جو کچھ نمائندوں کے ہمراہ مظاہرین کے ساتھ تھے اعلان کیا ہے کہ وہ مظاہرین کے ہمراہ کویت کی پارلیمنٹ میں وارد ہونے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔ مظاہرین کویت کے وزير اعظم ناصر المحمد الاحمد الصباح کے استعفی اور پارلیمنٹ کو تحلیل کرنے کا مطالبہ کررہے ہیں کویت کے امیر کے بھائی پر الزام عائد کیا گیا ہے کہ وہ مالی بدعنوانی میں ملوث.

................

/169